the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اترپردیش میں وارانسی کے چیت گنج علاقے میں گزشتہ ہفتے پٹاخوں کے ایک غیر قانونی گودام میں ہوئے دھماکے میں زخمی ایک خاتون نے اسپتال میں علاج کے دوران کل دم توڑ دیا، جس سے اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد



چھ ہو گئی ہے۔ پولیس ترجمان نے آج بتایا کہ چار زخمیوں میں شامل شبنم کا علاج بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) کے ٹراما سینٹر میں چل رہا تھا۔ ڈاکٹروں نے شبنم کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن انہیں کامیابی نہیں ملی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.